کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزادہ
1460267 84792012 - کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے :رابی پیرزاد
رابی پیرزادہ نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں لڑکی کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے

کراچی(شوبزڈیسک)ر §Ø¨ÛŒ پیرزادہ Ù†Û’ کہا کہ کسی بھی شعبے میں Ù„Ú‘Ú©ÛŒ کیلئے کام کرنا بہت مشکل ہوتاہے ،مجھے شوبز میں آنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس Ú©Û’ دوران رابی پیرزادہ Ù†Û’ کہا کہ میرے ابا آرمی میں اورچاچا مذہبی ہیں، میں Ù†Û’ والد Ú©Ùˆ قائل کیا آپ بارڈر پر جو جنگ Ù„Ú‘ رہے ہیں میں میڈیا پر Ù„Ú‘ رہی ہوں۔ ایک سال فیملی سے چھپایا کہ شوبز میں ہوں،مجھے Ú©Ù… عمری میں ہی شہرت Ø+اصل ہوگئی تھی، پندرہ برس Ú©ÛŒ عمر میں Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ ڈراموں اور مختلف کمرشل میں کام کیا تو مجھے پہچان مل گئی تھی۔